سوال:سجدۂ سہو کیا ہے؟
جواب:واجباتِ نماز میں جب کوئی واجب بھولے سے رہ جائے تو اس کی تلافی کے لیے دوسجدے واجب ہوتے ہیں،اسے سجدہ سہو کہتے ہے۔(شرح الوقایۃ، کتاب الصلاۃ، باب سجود السھو، ج1، ص220)