شرعی سوالات

سوال:سجدۂ تلاوت کے لیے کیا شرائط ہیں؟

سوال:سجدۂ تلاوت کے لیے کیا شرائط ہیں؟

جواب:سجدہ تلاوت کے لیے تحریمہ کے سوا تمام وہ شرائط ہیں جو نماز کے لیے ہیں مثلاً طہارت، استقبال قبلہ، نیت، وقت ، ستر عورت، لہٰذا اگر پانی پر قادر ہے تیمم کر کے سجدہ کرنا جائز نہیں۔ (الدرالمختار، کتاب الصلاۃ، باب سجود التلاوۃ، ج2، ص699)

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Back to top button