شرعی سوالات

سوال:سترہ کی مقدار کیا ہے؟

سوال:سترہ کی مقدار کیا ہے؟

جواب:سُترہ بقدر ایک ہاتھ کے اونچا اور انگلی برابر موٹا ہو اور زیادہ سے زیادہ تین ہاتھ اونچا ہو۔ (درمختار وردالمحتار،کتاب الصلاۃ، باب ما یفسد الصلاۃ ، ج2، ص484)

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Back to top button