شرعی سوالات

سوال:سترہ کہاں ہونا چاہیے؟

سوال:سترہ کہاں ہونا چاہیے؟

جواب: سُترہ نزدیک ہونا چاہیے، سُترہ بالکل ناک کی سیدھ پر نہ ہو بلکہ داہنے یا بائیں بھوؤں کی سیدھ پر ہو اور دہنے کی سیدھ پر ہونا افضل ہے۔(الدرالمختار، کتاب الصلاۃ، باب ما یفسد الصلاۃ وما یکرہ فیھا، ج2، ص484)

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Back to top button