شرعی سوالات

سوال:سب مسجدوں میں افضل کون سی مسجد ہے؟

سوال:سب مسجدوں میں افضل کون سی مسجد ہے؟

جواب:سب مسجدوں سے افضل مسجد حرام شریف ہے، پھر مسجد نبوی، پھر مسجد قدس، پھر مسجد قبا، پھر اور جامع مسجدیں، پھر مسجد محلّہ، پھر مسجد شارع۔ (ردالمحتار، کتاب الصلاۃ، باب ما یفسد الصلاۃ ، مطلب فی أفضل المسجد، ج2، ص521)

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Back to top button