سوال:روزِ میثاق تمام انبیاء سے کیا عہد لیاگیا؟
جواب:روزِ میثاق تمام انبیاء سے حضور صلی اﷲتعالیٰ علیہ وسلم پر ایمان لانے اور حضور صلی اﷲتعالیٰ علیہ وسلم کی نصرت کرنے کا عہد لیا گیااور اِسی شرط پر یہ منصبِ اعظم اُن کو دیا گیا۔
(پ3،سورہ اٰلِ عمرٰن،آیت81٭تفسیر الطبری، الحدیث7327، ج3، ص330)