شرعی سوالات

سوال:رسی اور ڈول کیسے پاک ہوگا؟

سوال:رسی اور ڈول کیسے پاک ہوگا؟

جواب:جس کنوئیں کا پانی ناپاک ہو گیا اس میں سے جتنا پانی نکالنے کا حکم ہے نکال لیا گیا تو اب وہ رسی ڈول جس سے پانی نکالا ہے پاک ہو گیا، دھونے کی ضرورت نہیں۔

(درمختاروردالمحتار،فصل فی البئر،ج1،ص212)

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

یہ بھی پڑھیں:
Close
Back to top button