سوال:دوزخ کیا ہے؟
جواب:یہ ایک مکان ہے کہ اُس قہار و جبار کے جلال و قہر کا مظہر ہے۔ جس طرح اُس کی رحمت و نعمت کی انتہا نہیں کہ انسانی خیالات و تصورات جہاں تک پہنچیں وہ اُس کی بے شمار نعمتوں سے ایک ذرہ ہے ، اسی طرح اس کے غضب و قہر کی کوئی حد نہیں کہ ہر وہ تکلیف و اذیت کہ تصور کی جائے، اس کے بے انتہا عذاب کاایک ادنیٰ حصہ ہے۔(بہار شریعت،حصہ1،ص163)
Leave a Reply