شرعی سوالات

سوال:دورانِ تراویح پورے ختم میں کتنی بار بسم اللہ جہر سے پڑھیں گے؟

سوال:دورانِ تراویح پورے ختم میں کتنی بار بسم اللہ جہر سے پڑھیں گے؟

جواب:ایک بار بسم اللہ شریف جہر سے پڑھنا سنت ہے اور ہر سورت کی ابتدا میں آہستہ پڑھنا مستحب اور یہ جو آج کل بعض جہال نے نکالا ہے کہ ایک سو چودہ بار بسم اللہ جہر سے پڑھی جائے ورنہ ختم نہ ہوگا، مذہب حنفی میں بے اصل ہے۔(بہارشریعت،حصہ4،ص694)

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Back to top button