سوال:درخت،جانور اور آدمی بھی سترہ بن سکتے ہیں؟
جواب:درخت ، جانور اور آدمی وغیرہ کا بھی سُترہ ہو سکتا ہے کہ ان کے بعد گزرنے میں کچھ حرج نہیں۔
(غنیۃ المتملی، فصل کراھیۃ الصلاۃ، ص367)
مگر آدمی کو اس حالت میں سُترہ کیا جائے، جب کہ اس کی پیٹھ مصلّی کی طرف ہو کہ نمازی کی طرف منہ کرنا منع ہے۔
(بہار شریعت،حصہ3،ص616)