شرعی سوالات

سوال:خلفائے اربعہ کے بعد صحابہ میں کون افضل ہے؟

سوال:خلفائے اربعہ کے بعد صحابہ میں کون افضل ہے؟

جواب:خلفائے اربعہ راشدین کے بعد بقیہ عشرہ مبشَّرہ و حضرات حسنین و اصحابِ بدر واحدو اصحابِ بیعۃ الرضوان کے لیے افضلیت ہے ،اور یہ سب قطعی جنتی ہیں۔(شرح المسلم للنووی، کتاب فضائل الصحابۃ، ص275٭پ17،سورۃ الأنبیاء ،آیت101تا103)

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Back to top button