شرعی سوالات

سوال:خطبہ کسے کہتے ہیں ؟

سوال:خطبہ کسے کہتے ہیں ؟

جواب:خطبہ ذکر الٰہی کا نام ہے اگرچہ صرف ایک بار اَلْحَمْدُ لِلّٰہ یا سُبْحٰنَ اللہ یا لَا اِلٰہَ اِلَّا اللہُ کہا اسی قدر سے فرض ادا ہوگیا مگر اتنے ہی پر اکتفا کرنا مکروہ ہے۔(الدرالمختار، کتاب الصلاۃ، باب الجمعۃ، ج3، ص22)

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Back to top button