شرعی سوالات

سوال:خطبہ میں کیاچیزیں حرام ہیں؟

سوال:خطبہ میں کیاچیزیں حرام ہیں؟

جواب:جو چیزیں نماز میں حرام ہیں مثلاً کھانا پینا، سلام و جواب ِسلام وغیرہ یہ سب خطبہ کی حالت میں بھی حرام ہیں یہاں تک کہ امر بالمعروف بھی، ہاں خطیب امر بالمعروف کر سکتا ہے، جب خطبہ پڑھے تو تمام حاضرین پر سننا اور چپ رہنا فرض ہے، جو لوگ امام سے دور ہوں کہ خطبہ کی آواز ان تک نہیں پہنچتی انھیں بھی چپ رہنا واجب ہے، اگر کسی کو بری بات کرتے دیکھیں تو ہاتھ یا سر کے اشارے سے منع کر سکتے ہیں زبان سے ناجائز ہے۔

(الدرالمختار، کتاب الصلاۃ، باب الجمعۃ، ج3، ص39)

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button