شرعی سوالات

سوال:خطبہ میں مستحب کیا ہے؟

سوال:خطبہ میں مستحب کیا ہے؟

جواب:مستحب یہ ہے کہ دوسرے خطبہ میں آواز بہ نسبت پہلے کے پست ہو اور خلفائے راشدین وعمّین مکرمین حضرت حمزہ و حضرت عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہم کا ذکر ہو ۔(الدرالمختار، کتاب الصلاۃ، باب الجمعۃ، ج3، ص23تا26)

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Back to top button