شرعی سوالات

سوال:ختم میں جو تین بار سوۂ اخلاص پڑھتے ہیں،یہ کیساہے؟

سوال:ختم میں جو تین بار سوۂ اخلاص پڑھتے ہیں،یہ کیساہے؟

جواب:متاخرین نے ختم تراویح میں تین بار قل ھو اللہ پڑھنا مستحب کہا اور بہتر یہ ہے کہ ختم کے دن پچھلی رکعت میں الٓم سے مفلحون تک پڑھے۔(بہارشریعت،حصہ4،ص695)

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

یہ بھی پڑھیں:
Close
Back to top button