سوال:حیض کی مدت کتنی ہے؟@

جواب:حَیض کی مدت کم سے کم تین دن تین راتیں یعنی پورے 72گھنٹے، ایک منٹ بھی اگر کم ہے تو حَیض نہیں (بلکہ استحاضہ ہے)اور زِیادہ سے زِیادہ دس دن دس راتیں ہے۔ (فتاوی ہندیہ ،کتاب الطہارۃ، الفصل الاول فی الحیض، ج1، ص36)@

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Back to top button