شرعی سوالات

سوال:حضور صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کے کتنے صاحبزادے ہیں؟

سوال:حضور صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کے کتنے صاحبزادے ہیں؟

جواب:حضور صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کے تین صاحبزادے ہیں(1)حضرت ابراہیم رضی اللہ عنہ،ان کی والدہ ماجدہ حضرت ماریہ خاتون ہیں ۔ (2)حضرت قاسم رضی اللہ عنہ (3)حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ جن کالقب طیب وطاہر ہے،یہ دونوں صاحبزادے حضرت خدیجۃ الکبریٰ سے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Back to top button