شرعی سوالات

سوال:حشر صرف روح کا ہوگا یا روح وجسم دونوں کا؟

سوال:حشر صرف روح کا ہوگا یا روح وجسم دونوں کا؟

جواب:حشر صرف رُوح کا نہیں، بلکہ روح و جسم دونوں کا ہوگا، جو کہے صرف روحیں اٹھیں گی جسم زندہ نہ ہوں گے، وہ بھی کافر ہے۔ (المعتقد المنتقد، ھل الروح أیضاً جسم فلا حشر إلاّ جسمانی؟، ص181)

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Back to top button