شرعی سوالات

سوال:جہنم کی گہرائی کتنی ہے؟

سوال:جہنم کی گہرائی کتنی ہے؟

جواب:دوزخ کی گہرائی کو خدا ہی جانے کہ کتنی گہری ہے، حدیث میں ہے کہ اگر پتھر کی چٹان جہنم کے کنارے سے اُس میں پھینکی جائے تو ستّر برس میں بھی تہ تک نہ پہنچے گی،اور اگر انسان کے سر برابر سیسہ کا گولا آسمان سے زمین کو پھینکا جائے تو رات آنے سے پہلے زمین تک پہنچ جائے گا، حالانکہ یہ پانچ سوبرس کی راہ ہے۔( سنن الترمذی، کتاب صفۃ جھنم، باب ما جاء فی صفۃ قعرجھنم، ج4، ص260,265)

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Back to top button