شرعی سوالات

سوال:جو کسی کافر کے مرنے کے بعد اس کے لیے مغفرت کی دعاکرے،اس کے لیے کیا حکم ہے؟

سوال:جو کسی کافر کے مرنے کے بعد اس کے لیے مغفرت کی دعاکرے،اس کے لیے کیا حکم ہے؟

جواب:جو کسی کافر کے لیے اُس کے مرنے کے بعد مغفرت کی دعا کرے، یا کسی مردہ مُرتد کو مرحوم یا مغفور، یا کسی مُردہ ہندو کو بیکنٹھ باشی کہے، وہ خود کافر ہے۔(الفتاوی الرضویۃ، ج21، ص228)

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button