شرعی سوالات

سوال:جنتی ایک دوسرے سے ملناچاہیں گے توکیسے جائیں گے؟

سوال:جنتی ایک دوسرے سے ملناچاہیں گے توکیسے جائیں گے؟

جواب:جنتی باہم ملنا چاہیں گے تو ایک کا تخت دوسرے کے پاس چلا جائے گا۔اور ایک روایت میں ہے کہ ان کے پاس نہایت اعلیٰ درجہ کی سواریاں اور گھوڑے لائے جائیں گے اور ان پر سوار ہو کر جہاں چاہیں گے جائیں گے۔( الترغیب والترھیب، کتاب صفۃ الجنۃ والنار، فصل فی تزاورہم ومراکبہم، الحدیث115، ج4، ص304٭سنن الترمذی، کتاب صفۃ الجنۃ،باب ماجاء فیصفۃ خیل الجنۃ،الحدیث2553، ج4، ص244)

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Back to top button