شرعی سوالات

سوال:جماعت میں سب سے افضل جگہ کھڑے ہونے کی کون سے ہے؟

سوال:جماعت میں سب سے افضل جگہ کھڑے ہونے کی کون سے ہے؟

جواب:مردوں کی پہلی صف کہ امام سے قریب ہے، دوسری سے افضل ہے اور دوسری تیسری سے وعلیٰ ہذا القیاس۔ مقتدی کے لیے افضل جگہ یہ ہے کہ امام سے قریب ہو اور دونوں طرف برابر ہوں، تو دہنی طرف افضل ہے۔ (الفتاوی الھندیۃ،کتاب الصلاۃ، الباب الخامس فی الإمامۃ، الفصل الخامس، ج1، ص89)

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Back to top button