شرعی سوالات

سوال:جس مردے کو دفن نہ کیا جائے،کیا اس سے بھی سوالاتِ قبر ہوں گے؟

سوال:جس مردے کو دفن نہ کیا جائے،کیا اس سے بھی سوالاتِ قبر ہوں گے؟

جواب:مردہ اگر قبر میں دفن نہ کیا جائے تو جہاں پڑا رہ گیا یا پھینک دیا گیا، غرض کہیں ہو اُس سے وہیں سوالات ہوں گے اور وہیں ثواب یا عذاب اُسے پہنچے گا، یہاں تک کہ جسے شیر کھا گیا تو شیر کے پیٹ میں سوالات ہوں گے اور ثواب و عذاب جو کچھ ہو پہنچے گا۔

(الحدیقۃ الندیۃ، ج1، ص266,267)

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

یہ بھی پڑھیں:
Close
Back to top button