شرعی سوالات

سوال:تقدیر کے انکار کرنے والوں کا کیا حکم ہے؟

سوال:تقدیر کے انکار کرنے والوں کا کیا حکم ہے؟

جواب:تقدیر کے انکار کرنے والوں کو نبی صلی اﷲتعالیٰ علیہ وسلم نے اس اُمت کا مجوس بتایاہے۔ (سنن أبی داود،کتاب السنۃ، باب الدلیل علی زیادۃ الإیمان ونقصانہ،ص1567)

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Back to top button