شرعی سوالات

سوال:ترویحہ کسے کہتے ہیں؟

سوال:ترویحہ کسے کہتے ہیں؟

جواب:ہر چار رکعت پر اتنی دیر تک بیٹھنا مستحب ہے جتنی دیر میں چار رکعتیں پڑھیں،اسے ترویحہ کہتے ہیں۔(الفتاوی الھندیۃ،کتاب الصلاۃ، الباب التاسع فی النوافل، فصل فی التراویح، ج1، ص115)

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Back to top button