شرعی سوالات

سوال:تراویح کی کتنی رکعتیں ہیں؟

سوال:تراویح کی کتنی رکعتیں ہیں؟

جواب:جمہور کا مذہب یہ ہے کہ تراویح کی بیس رکعتیں ہیں اور یہی احادیث اور آثار ِصحابہ سے ثابت ہے۔(الدرالمختارو ردالمحتار، کتاب الصلاۃ، باب الوتر و النوافل، مبحث صلاۃ التراویح، ج2، ص599)

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Back to top button