شرعی سوالات

سوال:تراویح کی بیس رکعتیں کتنے سلاموں کے ساتھ پڑھنی ہیں؟

سوال:تراویح کی بیس رکعتیں کتنے سلاموں کے ساتھ پڑھنی ہیں؟

جواب:تراویح کی بیس رکعتیں دس سلام سے پڑھے یعنی ہر دو رکعت پر سلام پھیرے اور اگر کسی نے بیسوں پڑھ کر آخر میں سلام پھیرا تو اگر ہر دو رکعت پر قعدہ کرتا رہا تو ہو جائے گی مگر کراہت کے ساتھ اور اگر قعدہ نہ کیا تھا تو دو رکعت کے قائم مقام ہوئیں۔(الدرالمختار،کتاب الصلاۃ، باب الوتر و النوافل، مبحث صلاۃ التراویح، ج2، ص599)

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Back to top button