شرعی سوالات

سوال:تراویح میں قرآن ختم کرنے کا کیا حکم ہے؟

سوال:تراویح میں قرآن ختم کرنے کا کیا حکم ہے؟

جواب:تراویح میں ایک بار قرآن مجید ختم کرنا سنت مؤکدہ ہے اور دو مرتبہ فضیلت اور تین مرتبہ افضل۔ لوگوں کی سستی کی وجہ سے ختم کو ترک نہ کرے۔ (الدرالمختار،کتاب الصلاۃ، باب الوتر و النوافل، مبحث صلاۃ التراویح، ج2، ص601)

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Back to top button