شرعی سوالات

سوال:تراویح میں جماعت کیا حکم ہے؟

سوال:تراویح میں جماعت کیا حکم ہے؟

جواب:تراویح میں جماعت سنتِ کفایہ ہے کہ اگر مسجد کے سب لوگ چھوڑ دیں گے تو سب گنہگار ہوں گے اور اگر کسی ایک نے گھر میں تنہا پڑھ لی تو گنہگار نہیں مگر جو شخص مقتدا ہو کہ اس کے ہونے سے جماعت بڑی ہوتی ہے اور چھوڑ دے گا تو لوگ کم ہو جائیں گے اسے بلا عذر جماعت چھوڑنے کی اجازت نہیں۔(الفتاوی الھندیۃ،کتاب الصلاۃ، الباب التاسع فی النوافل، فصل فی التراویح، ج1، ص116)

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Back to top button