سوال:بڑی مسجد سے مراد کتنی بڑی مسجد ہے؟
جواب: مسجد کبیر (بڑی مسجد)صرف وہ ہے جس میں مثلِ صحرااتصال ِصفوف شرط ہے جیسے مسجد خوارزم کہ سولہ ہزارستون پرہے، باقی عام مساجد اگرچہ دس ہزار گزمکسر ہوں مسجد صغیر ہیں اور ان میں دیوار قبلہ تک بلاحائل مرور(گزرنا)ناجائز(ہے)۔
(فتاوی رضویہ،ج7،ص257،رضافاؤنڈیشن،لاہور)