شرعی سوالات

سوال:ایک نماز میں چند واجب بھولے سے ترک ہوئے،کتنے سجدے کرنے ہوں گے؟

سوال:ایک نماز میں چند واجب بھولے سے ترک ہوئے،کتنے سجدے کرنے ہوں گے؟

جواب: ایک نماز میں چند واجب ترک ہوئے تو وہی دو سجدے سب کے لیے کافی ہیں۔

(ردالمحتار، کتاب الصلاۃ، باب سجود السھو، ج2، ص655)

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Back to top button