شرعی سوالات

سوال:ایک مرتبہ غلط لقمہ دینے سے نماز ٹوٹ جاتی ہے یا غلط لقمہ کے تکرار سے نماز ٹوٹتی ہے؟

سوال:ایک مرتبہ غلط لقمہ دینے سے نماز ٹوٹ جاتی ہے یا غلط لقمہ کے تکرار سے نماز ٹوٹتی ہے؟

جواب:ایک ہی بار غلط لقمہ دینے سے دینے والی کی نماز ٹوٹ جاتی ہے ،تکرار شرط نہیں،یہی اصح ہے ۔

(فتاوی ہندیہ،ج1،ص99،مکتبہ رشیدیہ،کوئٹہ)

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Back to top button