شرعی سوالات

سوال:ایک مجلس میں آیت سجدہ باربار سنی ،کتنے سجدے واجب ہوں گے؟

سوال:ایک مجلس میں آیت سجدہ باربار سنی ،کتنے سجدے واجب ہوں گے؟

جواب:ایک مجلس میں سجدہ کی ایک آیت کو بار بار پڑھا یا سنا تو ایک ہی سجدہ واجب ہوگا، اگرچہ چند شخصوں سے سنا ہو۔ یوہیں اگر آیت پڑھی اور وہی آیت دوسرے سے سنی بھی جب بھی ایک ہی سجدہ واجب ہوگا۔(الدرالمختارو ردالمحتار، کتاب الصلاۃ، باب سجود التلاوۃ، ج2، ص712)

ایک مجلس میں سجدہ کی چند آیتیں پڑھیں تو اتنے ہی سجدے کرے ایک کافی نہیں۔

(شرح الوقایۃ، کتاب الصلاۃ، باب سجود التلاوۃ، ج1، ص232)

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Back to top button