سوال:ایک شخص نے پندرہ دن ٹھہرنے کی نیت کی،مگر حالت بتاتی ہے کہ پندرہ دن نہ ٹھہرے گا ،تو کیا مقیم ہوجائے گا؟

سوال:ایک شخص نے پندرہ دن ٹھہرنے کی نیت کی،مگر حالت بتاتی ہے کہ پندرہ دن نہ ٹھہرے گا ،تو کیا مقیم ہوجائے گا؟

جواب:جس نے اقامت کی نیت کی مگر اس کی حالت بتاتی ہے کہ پندرہ دن نہ ٹھہرے گا تو نیت صحیح نہیں، مثلاً حج کرنے گیا اور شروع ذی الحجہ میں پندرہ دن مکہ معظمہ میں ٹھہرنے کا ارادہ کیا تو یہ نیت بیکار ہے کہ جب حج کا ارادہ ہے تو عرفات و منیٰ کو ضرور جائے گا پھر اتنے دنوں مکہ معظمہ میں کیونکر ٹھہر سکتا ہے اور منیٰ سے واپس ہو کر نیت کرے تو صحیح ہے۔(الفتاوی الھندیۃ، کتاب الصلاۃ، الباب الخامس عشر فی صلاۃ المسافر، ج1، ص140)

Download Best WordPress Themes Free Download
Download Nulled WordPress Themes
Free Download WordPress Themes
Download WordPress Themes Free
free download udemy paid course
download coolpad firmware
Download WordPress Themes Free
ZG93bmxvYWQgbHluZGEgY291cnNlIGZyZWU=

Comments

Leave a Reply