شرعی سوالات

سوال:ایسا بچہ جو بالغ ہومگر اس کی داڑھی نہ آئی ہو تو اسے امام بنا سکتے ہیں؟

سوال:ایسا بچہ جو بالغ ہومگر اس کی داڑھی نہ آئی ہو تو اسے امام بنا سکتے ہیں؟

جواب: مذکورہ بالغ بچے کو امام بنا سکتے ہیںالبتہ اگر یہ خوبصورت ہوتو بہتر ہے اسے امام نہ بنایا جائے ۔ امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمن سے سوال ہواکہ’’ زید کی عمر اٹھارہ سال کی ہے اور حافظ ہے، داڑھی نہیں ہے ۔آیا اس کے پیچھے نماز درست ہے یانہیں؟‘‘

جواباً ارشادفرمایا:اگر حسین وجمیل خوب صورت ہو کہ فساق کے لئے محل شہوت ہو تو اس کی امامت خلاف اولی ہے ورنہ نہیں ۔ (فتاوٰی رضویہ،جلد6،صفحہ545،رضافاؤنڈیشن،لاہور)اگرجماعت میں سارے داڑھی منڈے ہوں :

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Back to top button