شرعی سوالات

سوال:اگر کوئی شخص بلندی پر نماز پڑھ رہا تو اس کے آگے سے گزرنا کیسا ہے؟

سوال:اگر کوئی شخص بلندی پر نماز پڑھ رہا تو اس کے آگے سے گزرنا کیسا ہے؟

جواب:کوئی شخص بلندی پر پڑھ رہا ہے اس کے نیچے سے گزرنا بھی جائز نہیں، جبکہ گزرنے والے کا کوئی عضو نمازی کے سامنے ہو، چھت یا تخت پر نماز پڑھنے والے کے آگے سے گزرنے کا بھی یہی حکم ہے اور اگر ان چیزوں کی اتنی بلندی ہو کہ کسی عضو کا سامنا نہ ہو، تو حرج نہیں۔ (درمختار،کتاب الصلاۃ، باب ما یفسد الصلاۃ وما یکرہ فیھا، ج2، ص480)

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Back to top button