سوال:اگر کسی کواکراہ (مجبور)کیا گیاکہ وہ کلمہ کفربولے ،ورنہ قتل کردیا جائے گا تو کیا حکم ہے؟

سوال:اگر کسی کواکراہ (مجبور)کیا گیاکہ وہ کلمہ کفربولے ،ورنہ قتل کردیا جائے گا تو کیا حکم ہے؟

جواب:اگر معاذ اﷲکلمہ کفر جاری کرنے پر کوئی شخص مجبور کیا گیا، یعنی اُسے مار ڈالنے یا اُس کا عضو کاٹ ڈالنے کی صحیح دھمکی دی گئی کہ یہ دھمکانے والے کو اس بات کے کرنے پر قادر سمجھے تو ایسی حالت میں اس کو رخصت دی گئی ہے کہ زبان سے کلمہ کفر کہ دے مگر شرط یہ ہے کہ دل میں وہی اطمینانِ ایمانی ہو جو پیشتر تھا ، اور افضل جب بھی یہی ہے کہ قتل ہو جائے مگر کلمہ کفر نہ کہے۔

(رد المحتار، کتاب الجھاد، باب المرتد، ج6، ص346)

Free Download WordPress Themes
Free Download WordPress Themes
Download WordPress Themes
Download WordPress Themes Free
lynda course free download
download redmi firmware
Free Download WordPress Themes
udemy paid course free download

Comments

Leave a Reply