شرعی سوالات

سوال:اگر کسی وجہ سے تراویح میں ختمِ قرآن نہ ہوسکے تو کیا کریں؟

سوال:اگر کسی وجہ سے تراویح میں ختمِ قرآن نہ ہوسکے تو کیا کریں؟

جواب:اگر کسی وجہ سے ختم نہ ہو تو سورتوں کی تراویح پڑھیں اور اس کے لیے بعضوں نے یہ طریقہ رکھا ہے کہ الم ترکیف سے آخر تک دو با رپڑھنے میں بیس رکعتیں ہو جائیں گی۔ (الفتاوی الھندیۃ،کتاب الصلاۃ، الباب التاسع، فصل فی التراویح، ج1، ص118)

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Back to top button