شرعی سوالات

سوال:اگر عشاء یا تراویح بغیر جماعت سے پڑھیں ،تو کیا وتر کی جماعت میں شریک ہوسکتا ہے؟

سوال:اگر عشاء یا تراویح بغیر جماعت سے پڑھیں ،تو کیا وتر کی جماعت میں شریک ہوسکتا ہے؟

جواب:اگر عشاء جماعت سے پڑھی اور تراویح تنہا تو وتر کی جماعت میں شریک ہو سکتا ہے اور اگر عشا تنہا پڑھ لی اگرچہ تراویح باجماعت پڑھی تو وتر تنہا پڑھے۔(الدرالمختارو ردالمحتار، کتاب الصلاۃ، باب الوتر و النوافل، مبحث صلاۃ التراویح، ج2، ص603)

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Back to top button