سوال:اگر سنتیں فوت ہوجائیں یعنی وقت نکل جائے توکیا ان کی قضاکی جائے گی؟
جواب:فجر کی نماز قضا ہوگئی اور زوال سے پہلے پڑھ لی تو سنتیں بھی پڑھے ورنہ نہیں ،علاوہ فجر کے اور سنتیں قضا ہوگئیں تو ان کی قضا نہیں۔(در مختار وردالمحتار، کتاب الصلاۃ، باب الوتر و النوافل، مطلب فی السنن و النوافل، ج2، ص 549)