شرعی سوالات

سوال:اگر زمین پر بیٹھ کربھی نہ پڑھ سکے تو کیا کرے؟

سوال:اگر زمین پر بیٹھ کربھی نہ پڑھ سکے تو کیا کرے؟

جواب:اگر اپنے آپ بیٹھ بھی نہیں سکتا مگر لڑکا یا غلام یا خادم یا کوئی اجنبی شخص وہاں ہے کہ بٹھا دے گا تو بیٹھ کر پڑھنا ضروری ہے اور اگربیٹھا نہیں رہ سکتا تو تکیہ یا دیوار یا کسی شخص پر ٹیک لگا کر پڑھے یہ بھی نہ ہو سکے تو لیٹ کر پڑھے اور بیٹھ کر پڑھنا ممکن ہو تو لیٹ کر نماز نہ ہوگی۔ (الفتاوی الھندیۃ، کتاب الصلاۃ، الباب الرابع عشر فی صلاۃ المریض، ج، ص136)

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Back to top button