شرعی سوالات

سوال:اگر تراویح فوت ہوجائیں ،توکیابعد میں ان کی قضا کرنی ہوگی؟

سوال:اگر تراویح فوت ہوجائیں ،توکیابعد میں ان کی قضا کرنی ہوگی؟

جواب:اگر فوت ہوجائیں تو ان کی قضا نہیں اور اگر قضا تنہا پڑھ لی تو تراویح نہیں بلکہ نفل ہیں۔ (الدرالمختارو ردالمحتار، کتاب الصلاۃ،مبحث صلاۃ التراویح، ج2، ص598)

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Back to top button