شرعی سوالات

سوال:اگر بقدر تشہد قعدہ اخیرہ کر چکا ہے اور کھڑا ہوگیا توکیا حکم ہے؟

سوال:اگر بقدر تشہد قعدہ اخیرہ کر چکا ہے اور کھڑا ہوگیا توکیا حکم ہے؟

جواب:اگر بقدر تشہد قعدہ اخیرہ کر چکا ہے اور کھڑا ہوگیا تو جب تک اس رکعت کا سجدہ نہ کیا ہو لوٹ آئے اور سجدہ سہو کر کے سلام پھیر دے اور اس صورت میں اگر امام کھڑا ہوگیا تو مقتدی اس کا ساتھ نہ دیں بلکہ بیٹھے ہوئے انتظار کریں اگر لوٹ آیا ساتھ ہولیں اور نہ لوٹا اور سجدہ کر لیا تو مقتدی سلام پھیر دیں اور امام ایک رکعت اور ملائے کہ یہ دو نفل ہو جائیں اور سجدہ سہو کر کے سلام پھیرے۔(در مختاروردالمحتار، کتاب الصلاۃ، باب سجود السھو، ج2، ص667تا669)

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Back to top button