شرعی سوالات

سوال:امہات المؤمنین کن کا لقب ہے؟

سوال:امہات المؤمنین کن کا لقب ہے؟

جواب:حضور نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی ازواج مطہرات کا لقب امہات المؤمنین(مومنین کی مائیں) ہے،ان میں ہر ایک کو جداجدا ’’ام المؤمنین ‘‘ کہا جاتا ہے یعنی ایمان والوں کی ماں۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Back to top button