شرعی سوالات

سوال:امام کے پیچھے مقتدی سے سہواً کوئی واجب چھوٹ گیا تو کیا حکم ہے؟

سوال:امام کے پیچھے مقتدی سے سہواً کوئی واجب چھوٹ گیا تو کیا حکم ہے؟

جواب:اگر مقتدی سے بحالتِ اقتدا سہو واقع ہوا تو سجدہ سہو واجب نہیں۔

(در مختاروردالمحتار، کتاب الصلاۃ، باب سجود السھو، ج2، ص658)

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Back to top button