شرعی سوالات

سوال:امام نے قرا ء ت میں غلطی کی ،مقتدی نے لقمہ دیا،امام نے نہ لیا تو کیا حکم ہے؟

سوال:امام نے قرا ء ت میں غلطی کی ،مقتدی نے لقمہ دیا،امام نے نہ لیا تو کیا حکم ہے؟

جواب:اگر وہ غلطی کہ امام نے کی مغیر معنی مفسد نماز تھی اور مقتدی نے بتایا اور اس نے نہ لیا اُسی طرح غلط پڑھ کر آگے چل دیا تو امام کی نماز جاتی رہی اور اس کے سبب سے سب مقتدیوں کی بھی گئی اور اگر غلطی مفسد نہ تھی تو سب کی نماز ہوگئی اگرچہ امام غلطی پر قائم رہا اور لقمہ نہ لیا۔‘‘

(فتاوی رضویہ، ج6،ص330۔331،رضا فاؤنڈیشن،لاہور)

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Back to top button