شرعی سوالات

سوال:امام نے جہری نماز میں آہستہ قراء ت کی یا سری میں بلند آواز سے قرأت کی ،تو کیا حکم ہے؟

سوال:امام نے جہری نماز میں آہستہ قراء ت کی یا سری میں بلند آواز سے قرأت کی ،تو کیا حکم ہے؟

جواب:امام نے جہری نماز میں بقدر جواز نماز یعنی ایک آیت آہستہ پڑھی یا سرّی میں جہر سے تو سجدہ سہو واجب ہے اور ایک کلمہ آہستہ یا جہر سے پڑھا تو معاف ہے۔ (الفتاوی الھندیۃ، کتاب الصلاۃ، الباب الثانی عشر فی سجود السھو، ج1، ص128)

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Back to top button