شرعی سوالات

سوال:امام دو رکعت پوری کرکے قعدے میں بیٹھا،مقتدی نے سمجھا کہ ابھی ایک رکعت ہوئی ہے،اس نے لقمہ دے دیا،اس لقمہ دینے کا کیاحکم ہے؟

سوال:امام دو رکعت پوری کرکے قعدے میں بیٹھا،مقتدی نے سمجھا کہ ابھی ایک رکعت ہوئی ہے،اس نے لقمہ دے دیا،اس لقمہ دینے کا کیاحکم ہے؟

جواب:جب امام دورکعت صحیح بیٹھا تھا تو لقمہ دینے والوں نے بلاضرورت لقمہ دیا لہذا ان کی نماز فاسد ہوگئی۔ (وقارالفتاوی،ج2،ص236،بزم وقارالدین،کراچی)

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Back to top button