شرعی سوالات

سوال:اللہ تعالیٰ کے لئے عاشق کا لفظ بولنا کیسا ہے؟

سوال:اللہ تعالیٰ کے لئے عاشق کا لفظ بولنا کیسا ہے؟

جواب:ناجائز ہے کہ معنی عشق اللہ عزوجل کے حق میں محال قطعی ہے۔ اور ایسا لفظ بے وُرود شرعی اللہ تعالیٰ کی شان میں بولنا ممنوع قطعی۔ (فتاوی رضویہ،ج21،ص114)

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button