سوال:اللہ تعالیٰ کی صفات ذاتیہ کون سی ہیں؟
جواب:صفاتِ ذاتیہ سات ہیں،جو کہ درج ذیل ہیں:
(1)حیات(2) قدرت(3) سننا(4) دیکھنا (5) کلام(6) علم (7) اِرادہ۔(فقہ الأکبر، ص15تا19٭الحدیقۃ الندیۃ، ج1، ص251تا256)